3 اپریل، جب جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے

3 اپریل 1922ء کو روس کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس روز جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے تھے۔
وکی پیڈیا کے مطابق جوزف اسٹالن 18 دسمبر 1878ء کو گوری، گرجستان میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ 1922ء سے 1953ء تک سوویت اتحاد کی اشتراکی جماعت کے معتمد عام (جنرل سیکرٹری) رہے۔ 1924ء میں ولادی میر لینن کی وفات کے بعد وہ اتحاد سوویت اشتراکی جمہوریہ المعروف سوویت اتحاد کے سربراہ بنے۔