3 اپریل، جب جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے

3 اپریل 1922ء کو روس کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس روز جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے تھے۔ وکی پیڈیا کے مطابق جوزف اسٹالن 18 دسمبر 1878ء کو گوری، گرجستان میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ 1922ء سے 1953ء […]

وہ خاتون جس نے 69 بچے جنے

انگریزی ویب سائٹ "Wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ بچے جننے کا ریکارڈ روس کی "Mrs. Vassilyeva” کے پاس ہے۔ تحقیق کے مطابق خاتون نے اپنی پوری زندگی میں 69 بچوں کو جَن کر ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا۔ خاتون نے ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دورانیہ میں […]

وسائل کی جنگ

امریکہ ایک دوسرے محاذ کے لیے پَر تول رہا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے روسی سفارت خانے بند کروا کر سفارت کار نکال دیے ہیں۔ اس سے پہلے برطانیہ نے روسی سفارت خانے کے تیئس سفارت کار نکال دیے تھے۔ نتیجتاً روس نے امریکہ کے ساٹھ سفیر ملک بدر کیے۔ برطانیہ نے روسی ریاستی […]

سوات میں کینسر کی بڑھتی شرح

کہا جاتا ہے کہ وطنِ عزیز میں کینسر کے مریضوں کی زیادہ تعداد سوات کے ضلع میں ہے۔ تفصیلی رپورٹ میں نہ پڑھ سکا ہوں، لیکن جو سنا ہے وہ یہی ہے کہ "حکومت اس مسئلے پر غور کر رہی ہے۔” سوات کے باشندے کی حیثیت سے میں دیکھتا ہوں کہ واقعی ہم ہر علاقے […]