2 اپریل، جب ڈالر متعارف کیا گیا

2 اپریل، جب "Mint Act” کے تحت ڈالر متعارف کرایا گیا
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 2 اپریل 1792ء کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے کانگریس میں "Mint Act” یا "The Coinage Act” کے تحت ڈالر متعارف کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق آج ڈالر اس مقام پر کھڑا ہے کہ دنیا کے مجموعی کاروبار کا دو تہائی حصہ امریکی ڈالر کی بنیاد پر استوار ہے۔