کیا آپ مانتے ہیں کہ یہ سڑک دو ملکوں کی مشترکہ ملکیت ہے؟
جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے ایک مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دائیں ہاتھ نظر آنے والا علاقہ جرمنی کا جب کہ بائیں ہاتھ نیدرلینڈ کا علاقہ ہے۔ اسی طرح یہ سڑک عین درمیان میں نظر آنے والی سفید لائن کی مدد سے دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ دایاں حصہ جرمنی کی جب کہ بایاں نیدر لینڈ کی ملکیت ہے۔