جہاں لوگ گھر سے نکلتے وقت دروازے کو تالا نہیں لگاتے

مانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں لوگ اپنے گھرکے دروازے کو تالا نہیں لگاتے؟
"funsbstance.com”کی ایک تحقیق کے مطابق وسطی یورپ کے جرمن زبان بولنے والے چھوٹے سے ملک "Liechtenstein” کے عوام گھر سے نکلتے وقت دروازے کو بالکل تالا نہیں لگاتے۔
تحقیق کے مطابق "Liechtenstein” میں جرائم کی شرح صفر ہے۔
ایک اور انگریزی ویب سائٹ "mentalfloss.com”کی تحقیق کہتی ہے کہ یہاں آخری قتل کی واردات 1997ء کو واقع ہوئی تھی۔