جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کہاں واقع ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کن دو ملکوں کے درمیان واقع ہے؟
اگر نہیں جانتے تو، چلیے معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔ تحقیق بتاتی ہے کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کینیڈا اور امریکہ کے درمیان واقع ہے۔ تصویر میں دائیں جانب دکھائی دینے والا جزیرہ امریکہ جب کہ بائیں جانب کینیڈا کی ملکیت ہے۔

دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل جو 32 فُٹ لمبا ہے۔ (Photo: Imgur)

"atlasobscura.com” کی تحقیق کے مطابق یہ پُل "Zavikon Island”میں ہے جس کی لمبائی 32 فُٹ ہے۔ یہ پُل "Saint Lawrence River”کے اوپر باندھا گیا ہے۔