اوسط 60 سالہ زندگی میں ناخن کتنے لمبے ہوتے ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ اوسط 60 سالہ زندگی میں ہمارے ناخن کتنے لمبے ہوتے ہیں؟ مصنف "Glenn” اور "Susan Toole” اپنی تحقیقی کتاب "Biology the advance learners” میں رقم کرتے ہیں کہ ہماری اوسط 60 یا 65 سالہ زندگی میں ہمارے ہاتھوں کے ناخن تقریباً 28 میٹر لمبے ہوتے ہیں۔ دوسری طرف "timesofindia.indiatimes.com” […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (انیسواں حصہ)

ہم ’’پیس میموریل پارک‘‘ کے مختلف حصوں کی سیر کرتے ہوئے پیس میموریل میوزیم تک پہنچے، تو فرنٹ ڈیسک سے ٹکٹ خریدے اور اندر داخل ہوئے۔ اندر داخل ہوتے ہی ہم سیڑھیوں کے اوپر چڑھے اور ایک بڑے ہال میں داخل ہوئے، تو بائیں جانب ہیروشیما شہر کی ایٹم بم سے پہلے کی تصویر نے […]

پاکستان میں یرقان کے ڈیڑھ کروڑ مریض

بیس فروری 2018ء کو میڈیا کے ایک چینل نے بتایا کہ ہمارے ملک میں اس وقت ایک کروڑ پینتالیس لاکھ یرقان کے مریض موجود ہیں جو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہیں۔ اس طرح دنیا میں صرف دو یا تین ممالک ایسے رہ گئے ہیں جہاں پولیو موجود ہے اور ہمارا ملک اُن […]

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب

یہ 28 دسمبر 2007ء کی ایک سرد دوپہر تھی۔ جمعہ کا دن تھا۔ شہزادہ اسفندیار امیر زیب صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سرگرم تھے اور اپنے حلقہ کے لوگوں سے مل رہے تھے۔ وہ اُس روز منگلور گئے ہوئے تھے۔ منگلور اور اردگرد کی دیہات میں وہ ہر دِل عزیز تھے۔ منگلور میں […]

جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کہاں واقع ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کن دو ملکوں کے درمیان واقع ہے؟ اگر نہیں جانتے تو، چلیے معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔ تحقیق بتاتی ہے کہ دنیا کا سب سے چھوٹا بین الاقوامی پُل کینیڈا […]