5 مارچ کو انقلابی”چے گویرا” کی وہ سحر انگیز تصویر اُتاری گئی جس کا سحر آج تک برقرار ہے۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "البرٹو کورڈا” نے مشہور انقلابی راہنما "چے گویرا” کی مشہور تصویر کھینچی جو بعد میں پوری دنیا میں انقلاب کے علمبرداروں کے درمیان بے حد پسند کی گئی۔ اس تصویر کے سٹکرز آج بھی کئی گاڑیوں کے فرنٹ سکرین پر دیکھے جاسکتے ہیں۔