جانتے ہیں کہ دنیا کا گندا ترین دریا کہاں واقع ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے گندا ترین دریا کہاں پر واقع ہے؟
اگر نہیں جانتے، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ”wtffunfact.com”کے مطابق دنیا کا سب سے گندا ترین دریا انڈونیشیا کا "Citarum river” ہے۔ پوری دنیا میں اس دریا کی گندگی کا مقابلہ کوئی اور دریا نہیں کرسکتا۔