25 فروری، جب محمد علی کلے ہیوی ویٹ چمپئن بنے

25 فروی کو محمد علی ہیوی ویٹ چمپئن بن گئے۔
معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 25 فروری 1964ء کو محمد علی کلے (Cassius Clay) ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن بن گئے۔ انہیں تاریخ کے سب سے بڑے باکسروں میں شمار کیا جاتا ہے۔