لوگوں کو اکثر کھانا کھاتے ہی پیٹ میں مروڑ سے اٹھنے اور گیس کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں لکھتے ہیں کہ "امرود سے گیس دور ہوتی ہے۔ اسے نمک کے ساتھ صبح و شام کھانے سے قوت انہضام میں اضافہ ہوتا ہے۔”
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔