10 فروری، جب ٹام اینڈ جیری کردار تخلیق ہوئے

10 فروری کو کارٹون کی دنیا میں تاریخ رقم ہوئی۔
وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق 10 فروری 1940ء کو امریکی ڈائریکٹر ’’ولیم ہاننا‘‘ (William Hanna) اور ’’جوزف باربیرا‘‘ (Joseph Barbera) نے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ (Tom & Jerry) کو تخلیق کیا۔
دوسری طرف "google.com” کی ایک آن لائن سروے میں اس کارٹون پروگرام کو 92 فیصد لوگوں نے پسند کیا جس سے اس کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔