"wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق بچیاں پیدائش کے بعد بچوں کے مقابلے میں جلدی چھوٹے موٹے الفاظ بولنا سیکھ لیتی ہیں۔
تحقیق میں آگے یہ بھی رقم ہے کہ بچیاں، بچوں کے مقابلے میں جلدی جملے ادا کرنے کی قابل ہوجاتی ہیں۔
مذکورہ تحقیق میں سب سے بڑی بات یہ رقم ہے کہ سکول میں داخلہ کے بعد بچیاں، بچوں کے مقابلے میں جلد پڑھنا سیکھ جاتی ہیں۔