6 فروری، جب الزبتھ دوم انگلستان کی ملکہ بنی

6 فروری کو الزبتھ دوم (Elizabeth II) انگلستان کی ملکہ بنی۔
وکی پیڈیا کے مطابق ملکہ ایلزبتھ دوم اپنے باپ جارج ششم کی وفات پر 6 فروری 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔
1947ء کو لیفٹنٹ فلپ ماؤنٹ بیٹن المعروف "ڈیوک آف اڈنبرا” سے آپ کی شادی ہوئی جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے بھتیجے ہیں۔ شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔

الزبتھ دوم (Photo: wewomen.com)

وکی پیڈیا کے مطابق آپ بیک وقت برطانیہ کے علاوہ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس اور برازیل سمیت کئی دوسرے ممالک کی بھی ملکہ ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔