27 جنوری، امریکہ کے جرمنی پر پہلے فضائی حملے کا دن

"history.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج یعنی 27 جنوری (1943ء) کو امریکی لڑاکا طیاروں نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا تھا۔ اس حملہ میں امریکی طیاروں نے جرمنی کے "Whilhelmshaven” ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا تھا۔
تحقیق کے مطابق حملہ میں امریکہ کے کُل 64 طیاروں نے حصہ لیا تھا، جن میں سے 53 طیارے ٹارگٹ تک پہنچے تھے۔
اس حملہ میں جرمنی کے22 طیارے تباہ کیے گئے تھے جبکہ امریکہ کے اپنے 3 طیارے اس حملہ میں تباہ ہوئے تھے۔