پتھری کے مریض چاول نہ کھائیں

"پتھری کے مریضوں کے لیے چاول انتہائی نقصان دِہ غذا ہے۔”

حمیرا پتافی کی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے” کے صفحہ 137 پر درج بالا جملہ رقم ہے۔ حمیرا پتافی کہتی ہیں کہ جن مریضوں کو گردوں میں پتھری کی شکایت ہے، وہ حد درجہ کوشش کریں کہ چاول کھانے سے اجتناب کریں، ورنہ بعد میں انہیں کافی تکلیف اٹھانا پڑے گی۔

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ لیں۔