بکنگھم پیلس بارے عجیب و غریب معلومات

 بکنگھم پیلس ملکۂ برطانیہ کا سرکاری اور لندن میں مرکزی شاہی گھر ہے۔

بکنگھم پیلس میں کُل 600 کمرے ہیں، جن میں 19 ریاستی کمرے، 52 شاہی اور مہمانوں کے کمرے، 188 سٹاف بیڈرومز، 92 دفاتر، 78 غسل خانے، ایک سنیما اور ایک سوئمنگ پول ہے۔

اس کے علاوہ پیلس کا اپنا ایک پوسٹ آفس اور پولیس سٹیشن بھی ہے۔

تقریباً 400 لوگ بکنگھم پیلس میں کام کرتے ہیں جن میں گھریلو ملازم، خانساماں، خاکروب، پلمبر، باغبان، الیکٹریشن وغیرہ شامل ہیں۔

’’وکٹوریا‘‘ بکھنگم پیلس میں رہنے والی پہلی ملکہ تھی۔

سالانہ 50,000 ہزار لوگ مختلف پروگراموں میں شرکت کے لیے بکنگھم پیلس آیا کرتے ہیں۔