22 جنوری، بوئنگ 747 کی پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز

22 جنوری کو امریکہ اور انگلینڈ دونوں کی فضائی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کی ایک تحقیق کے مطابق 22 جنوری 1970ء کو فضائی تاریخ میں پہلی بار بوئنگ سیون فور سیون (Boeing 747) نے نیویارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا۔
تحقیق کے مطابق جہاز جون ایف کینیڈی (John F. Kennedy) سے اُڑ کر لندن ہیتھرو ائیرپورٹ (London Heathrow Airport) پر اُترا۔