اخروٹ نہار منھ کھانے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

اخروٹ میں قدرت نے کئی بیماریوں کی شفا رکھی ہے۔ حمیرا پتافی اپنی تحقیقی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 109 پر رقم کرتی ہیں کہ جوڑوں کے درد کے لئے نہار منھ تین چار اخروٹ کے دانے کھانے سے اِفاقہ ہوتا ہے۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار اس وقت تک […]

آواز بیٹھ جائے، تو یہ نسخہ ضرور آزمائیں

اگر کسی وجہ سے آواز بیٹھ جائے اور آپ مشکل کا شکار ہوں، تو پریشان بالکل نہ ہوں۔ آواز واپس اپنی سطح پر لانے کے لیے تھوڑی سی ادرک چبا لیں، منٹوں میں گلا صاف اور آواز اونچی ہوجائے گی۔

22 جنوری، بوئنگ 747 کی پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز

22 جنوری کو امریکہ اور انگلینڈ دونوں کی فضائی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کی ایک تحقیق کے مطابق 22 جنوری 1970ء کو فضائی تاریخ میں پہلی بار بوئنگ سیون فور سیون (Boeing 747) نے نیویارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا۔ تحقیق کے مطابق جہاز جون […]

دنیا کا سب سے پُرامن ملک، جہاں کی کوئی آرمی نہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا ملک ہے، جس کی کوئی آرمی نہیں ہے؟ اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ وہ خوش قسمت ملک "آئس لینڈ” ہے۔ وکی پیڈیا کی ایک تحقیق کے مطابق آئس لینڈ دنیا کا سب سے پُرامن ملک ہے۔ 1869ء سے لے کر تادم تحریر آئس […]

محمود رفیق بابو کی یاد میں

آج کی نشست میں ایک ایسی کہانی کو بیان کرنا مقصود ہے جو دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ خدا بخشے، ایک کردار اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ کہانی کو آگے لے جانے سے پہلے ایک کردار کو ’’پیر‘‘ اور دوسرے کو ’’مرید‘‘ کا نام دے دیتے ہیں، تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے۔ کہانی […]

چائلڈ ایبیوز، اعداد و شمار تشویش ناک

’’چائلڈ ایبوز‘‘ کم سن بچوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا کر ان سے زیادتی کرنے کے عمل کے لئے رائج ایک انگریزی اصطلاح ہے۔ معاشرہ میں موجودانسان نما جانور اپنی ہوس کی آگ بجھانے کی خاطر بچوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں۔ وطنِ عزیز میں یہ لعنت پچھلے کئی دہائیوں سے چلی […]

لیموں پانی گردے کی پتھری کا علاج

لیموں بڑی فائدہ مند شے ہے، اگر ہم اس کے فائدے گِنانے بیٹھ جائیں، تو تحریر کافی لمبی ہوجائے گی۔ سرِ دست لیموں کا ایک ایسا فائدہ ملاحظہ فرمائیں، جو ان لوگوں کو اس کے استعمال پر مجبور کر دے گا، جن کے گردے میں پتھری ہے۔ جس کسی کے بھی گردے میں پتھری ہو، اسے چاہئے کہ […]