لیموں پانی گردے کی پتھری کا علاج

لیموں بڑی فائدہ مند شے ہے، اگر ہم اس کے فائدے گِنانے بیٹھ جائیں، تو تحریر کافی لمبی ہوجائے گی۔ سرِ دست لیموں کا ایک ایسا فائدہ ملاحظہ فرمائیں، جو ان لوگوں کو اس کے استعمال پر مجبور کر دے گا، جن کے گردے میں پتھری ہے۔
جس کسی کے بھی گردے میں پتھری ہو، اسے چاہئے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ایک لیموں پانی میں ملا کر استعمال کرے، پتھری گھس کر پیشاب کے ذریعے نکل جائے گی۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے لیے شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ لیں۔