کیلے کے بے شمار فوائد ہیں مگر حمیرا پتافی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ قبض کی شکایت دور کرتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے قبض کا مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے۔
حمیرا پتافی اپنی تحقیق میں کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ کیلے کے غذائی ریشے سے فضلے کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور یہ آنتوں سے باآسانی خارج ہو جاتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔