مونگ پھلی شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔
حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 141 پر رقم کرتی ہے کہ شوگر کے مریض کو روزانہ مٹھی بھر مونگ پھلی کھا لینی چاہئے۔ یہ ایک طرح سے دوا کا کام دیتی ہے۔
نوٹ: یہ تحریر مفاد عامہ کو مدنظر رکھ کر شائع کی گئی ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیجئے۔