2 ہزار سال پرانے درخت

عجیب و غریب معلومات شائع کرنے والی انگریزی کی ویب سائٹ "nowyouknow.com” کا دعویٰ ہے کہ دنیا میں اب بھی ایسے درخت پائے جاتے ہیں جو عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان درختوں کی کل تعداد 14 ہے اور یہ اب بھی روئے زمین پر پائے جاتے ہیں، یعنی ان کی عمر 2000 سال سے بھی زیادہ ہے۔

دو ہزار سال پرانے درخت (Photo: Me.me)

دوسری طرف عجیب بات یہ بھی ہے کہ اس تحقیق میں یہ بالکل نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ درخت کہاں پائے جاتے ہیں؟