31 دسمبر کے حوالہ سے دنیا کی تاریخ میں بڑے بڑے واقعات رونما ہوئے ہیں لیکن یہاں چوں کہ ایک ہی واقعہ رقم کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے سوویت یونین کے خاتمہ کے حوالہ سے یہ دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
سوویت یونین کے خاتمہ (26 دسمبر 1991ء) کے 5 دن بعد اس روز (31 دسمبر 1991ء) سوویت یونین کے تمام آفیشل اداروں نے اپنے جاری کام روک دئیے اور یوں امریکہ دنیا کے نقشے پر واحد عالمی طاقت کے طور پر ابھرا۔