دائمی قبض سے چھٹکارا پانے کے لئے حکیم حضرات تجویز کرتے ہیں کہ 3 یا زیادہ طاق عدد میں انجیر اچھی طرح دھو کر آدھے کپ صاف پانی میں رات بھر کے لئے بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منھ ان کو کھالیں۔ اس کے بعد کپ میں پڑا پانی بھی پی لیں۔
کچھ حکیم حضرات اسی نسخہ کو بواسیر کے لئے بھی تجویز کرتے ہیں۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کریں۔