ہمارا عمومی رویہ
صبح تا شام اور پھر شام تا صبح ہم کتنی تنقید کرتے ہیں اور کتنی تعریف؟ اس کا ہمیں شاید خود بھی اندازہ نہیں ہے۔ تعریف نامی شے تو شاید ہم بھول گئے ہیں کہ آخری بار ہم نے کب، کیوں اور کس کی تعریف کی تھی؟ البتہ تنقید کا موقع ہم کبھی ہاتھ سے […]
انجیر، دائمی قبض کا بہترین علاج
دائمی قبض سے چھٹکارا پانے کے لئے حکیم حضرات تجویز کرتے ہیں کہ 3 یا زیادہ طاق عدد میں انجیر اچھی طرح دھو کر آدھے کپ صاف پانی میں رات بھر کے لئے بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منھ ان کو کھالیں۔ اس کے بعد کپ میں پڑا پانی بھی پی لیں۔ کچھ حکیم […]
چاول، کیڑے سے دور رکھنے کا نسخہ
شہری زندگی کافی تیزی کا شکار ہے۔ اس کے بہ نسبت گاؤں کی زندگی میں اب بھی بڑی حد تک ٹھہراؤ ہے۔ اب بھی گاؤں میں اناج اور غلہ کو ذخیرہ کرکے رکھا جاتا ہے جبکہ شہروں میں انہیں گوداموں میں ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ ذخیرہ شدہ اجناس میں اکثر کیڑا پڑنے کی شکایت رہتی […]
ملک کالو خان
جب مغل نے پختونوں میں اختلاف پیدا کرنے کا عمل شروع کیا اور مندنڑ قبائل کی اکثریت نے ’’روخانی تحریک‘‘ کی حمایت کر دی، تو ڈھیر سارے پختونوں نے بھی مغل اور اخوند درویزہ کی حمایت کر دی۔ نتیجتاً یوسف زیٔ پختون باہم دست و گریباں ہوئے اور یہی مغل شہنشاہ اکبر چاہتا تھا۔ اُس […]
اُو آئی سی، آئی سی یو سے کب نکلے گی؟
او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن) تمام57 اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ہے۔ 21 اگست 1969ء کو جب مسجد الاقصیٰ میں آگ لگی یا لگائی گئی، تو اس وقت کے فلسطینی مفتی اعظم امین الحسینی نے اسے یہودی جرم قرار دیا اور اسلامی ممالک کے سربراہان سے مطالبہ کر دیا کہ وہ اسلامی […]