بہت کم لوگ McDonald’s کے اس ریکارڈ سے واقف ہیں

"McDonald’s” روزانہ کی بنیاد پر پوری دنیا کے 68 ملین (6 کروڑ 80 لاکھ) لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے۔
اتنی بڑی سروس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ "statisticstimes.com” نے تھائی لینڈ کی سنہ 2014ء کی کل آبادی تقریباً 6 کروڑ 70 لاکھ جبکہ انگلینڈ کی 6 کروڑ 40 لاکھ ریکارڈ کی تھی۔
"McDonald’s” کی روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی سروس کی شرح ایک طرح سے پوری دنیا کی آبادی کا ایک فی صد بنتی ہے۔