صحت مند رہنے کے لئے گرم پانی پئیں

گرمی ہو یا سردی لیکن پینے کے لئے گرم پانی کے جتنے فوائد ہیں، وہ دنیا میں کسی بھی دوا سے حاصل نہیں ہوسکتے۔ اس حوالہ سے جاپان کے ڈاکٹروں کا متفقہ طور پر ماننا ہے کہ گرم پانی سے کئی موذی امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے، جن میں چند ذیل میں درج کیے […]

بہت کم لوگ McDonald’s کے اس ریکارڈ سے واقف ہیں

"McDonald’s” روزانہ کی بنیاد پر پوری دنیا کے 68 ملین (6 کروڑ 80 لاکھ) لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ اتنی بڑی سروس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ "statisticstimes.com” نے تھائی لینڈ کی سنہ 2014ء کی کل آبادی تقریباً 6 کروڑ 70 لاکھ جبکہ انگلینڈ کی 6 کروڑ 40 لاکھ ریکارڈ […]

سوات کے سیاسی دنگل پر اک نظر

ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ورکرز کنونشنز، جلسے جلوس اور شمولیتیں زوروں پر ہیں۔ ایک بارپھر سے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سبز باغات دکھانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ موجودہ صاحب ِاختیار بھی عوام کی غمی خوشی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے […]

ورقی کتاب سے برقی کتاب تک

قلم، کائنات کی پہلی تخلیق تھی۔ اہلِ زمین نے رابطے کا ذریعہ اِسے ہی بنایا۔ بطورِ قرطاس، ہڈیاں، پتھر، درختوں کی چھالیں، ہاتھی دانت اور کپڑا استعمال ہوتا رہا۔ چینیوں نے کاغذ ایجاد کیا، تو لکھنے میں آسانی ہوگئی۔ سب سے پہلی کتاب مصریوں کی ’’الاموات‘‘ یا پھر چینیوں کی ’’ڈائمنڈ سوترا‘‘ تھی۔ دنیا کا […]