سوات کے نام ایک اور اعزاز

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سوات کے عبد اللہ نے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرکے اہلِسوات کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے ’’کمباکس سیونتھ ایشین اوپن تائی کوانڈو چمپئن شپس‘‘ (COMBAXX 7th Asian Open Taekwando Championships) میں سوات کے عبد اللہ نے 63 کے جی مقابلوں میں فائنل میں اپنے ہی ملک پاکستان کے کھلاڑی کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔عبداللہ کے مد مقابل یونائٹیڈعرب امارات اور پاکستان آرمی کے کھلاڑی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے