یہ سوات عجائب گھر کی نئی عمارت کے باہری حصے کی تصویر ہے، جو 14 دسمبر 2023ء کو لی گئی ہے۔
"Dawn.com” کی ایک سٹوری کے مطابق: ’’10 نومبر 1963ء کو سوات میوزیم کا افتتاح کیا گیا تھا، جس میں اُس وقت پاکستان اور اٹلی کے علما اور سرکاری افسران شریک تھے۔‘‘
افتتاحی تقریب میں کھینچی گئی ایک تصویر میں پروفیسر ٹوچی کوخطاب کرتے ہوئے جب کہ جنرل ایوب خان، والئی سوات، نوابِ دیر اور ولی عہد میاں گل اورنگزیب کوبیٹھے اور خطاب سنتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
(اگر یہ تصویر اچھے ریزولوشن میں درکار ہو، تو ہمارے ایڈیٹر سے ان کے ای میل پتے amjadalisahaab@gmail.com پر رابطہ فرمائیں، شکریہ)