جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی طور پر متحرک قوم کون سی ہے؟
"ipsos.com” کے مطابق نیدر لینڈز کے لوگ 24 گھنٹوں میں 12.8 گھنٹے ورزش یا پھر مختلف کھیل کھیل کر گزارتے ہیں۔ اس وجہ سے اہلِ نیدر لینڈز کو جسمانی طور پر سب سے زیادہ متحرک قوم قرار دیا جاتا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)