لائٹر پہلے ایجاد ہوا کہ ماچس، پڑھئے اک عجیب و غریب تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ لائٹر کب ایجاد ہوا؟

یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ لائٹر، ماچس سے پہلے ایجاد ہوا۔

لائٹر کو 1823ء میں جبکہ ماچس کو اس کے ٹھیک تین سال بعد یعنی 1826ء میں ایجاد کیا گیا۔

"todayifoundout.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جرمنی کے "Johann Wolfgang Dobereiner” لائٹر کا مؤجد ہے۔