جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ چوری ہونے والی کتاب کون سی ہے؟
"Facts Verse” نامی فیس بک کے صفحے کے مطابق "Guinness Book of World Records” دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب ہے۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے ڈیٹا دنیا بھر کی لائبریریوں سے اکھٹا گیا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)
