دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ چوری ہونے والی کتاب کون سی ہے؟ "Facts Verse” نامی فیس بک کے صفحے کے مطابق "Guinness Book of World Records” دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب ہے۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے ڈیٹا دنیا بھر کی لائبریریوں سے اکھٹا گیا ہے۔ (یہ تحریر […]

کالی ماتا، ہندو دیو مالا میں ایک اہم کردار

Blogger Hanzala Khaleeq

تحریر: حنظلہ خلیق ہندو دیو مالا میں ایک اہم کردار دیوی کالی ماتا کا ہے۔ اس کے دوسرے نام ’’گوری‘‘، ’’پاروتی/ پاربتی‘‘، ’’ستی‘‘ اور ’’درگا‘‘ بھی ہیں۔ تریمورتی کے تین دیوتا میں سے یہ شیوا (مہادیو/ شنکر) کی بیوی ہے۔ اسے دیوی ماں کَہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔ کالی دیوی طاقت، ہمت، جنسی جذبے، […]

ڈپٹی وزیرِ اعظم کا تقرر، پسِ پردہ حقائق

Blogger Rafi Sehrai

قارئینِ کرام! عید سے ایک ہفتہ قبل 3 اپریل کو مَیں اپنے کالم بہ عنوان ’’اک زرداری سب پہ بھاری‘‘ میں پیش گوئی کرچکا ہوں کہ عید کے بعد پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہوجائے گی۔ اسی کالم میں، مَیں نے جناب اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیرِ اعظم بننے کی پیش گوئی بھی کی […]

خیبر پختونخوا کے سینما گھر کیوں بند ہوئے؟

Blogger Sajjad Ahmad

پرانے سینما گھروں کا تفصیلی بیان تو ابراہیم ضیا کی کتاب ’’پشاور کے فن کار‘‘ میں بڑے منفرد انداز میں موجود ہے۔ پشاور میں کچھ ایسے سینما گھر بھی ہیں، جو بعد میں بنے اور ختم ہوگئے۔ ’’ناولٹی سینما‘‘ کو مسمار کرکے اُس پر پلازہ بنا دیا گیا ہے۔ ’’امان سنیما گھر‘‘ میڈیکل سنٹر میں […]