یہ مشہور مشروب اول اول دوا کے طور پر استعمال ہوتا تھا

کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور کولڈ ڈرنک ’’کوکا کولا‘‘ کو سر درد کی دوا کے طور پر تیار کیا گیا تھا؟
جی ہاں، انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "factswt.com” کے مطابق سنہ 1886ء کو اٹلانٹا کے فارماسسٹ جان فیمبرٹن نے کوکا کولا کو تیار کرنے کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ یہ مشروب سر درد کی بہترین دوا ہوگا۔
تحقیق کے مطابق 19ویں صدی میں ’’کوک سیرپ‘‘ کو جی متلانے اور بدہضمی سے نجات پانے کے لئے استعمال میں لایا جاتا تھا۔