کس ملک میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں "Papua New Guinea” میں سب سے زیادہ یعنی 840 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
710 زبانوں کے ساتھ "Indonesia” کا دوسرا نمبر ہے۔ اس طرح 524 زبانوں کے ساتھ "Nigeria” کا تیسرا، 453 زبانوں کے ساتھ "India” کا چوتھا جب کہ 335 زبانوں کے ساتھ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا پانچواں نمبر ہے۔
اس فہرست میں "North Korea” کا سب سے آخری نمبر ہے، جہاں صرف ایک زبان بولی جاتی ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے