شراب کی وجہ سے سب سے زیادہ حادثات کہاں رونما ہوتے ہیں؟

شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے وقت حادثے کا شکار ہونے والوں میں پوری دنیا میں جنوبی افریقہ کی قوم اول نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ میں ہونے والے حادثات میں 58 فی صد کا تعلق روڈ ایکسیڈنٹس سے ہوتا ہے۔
دوسرے نمبر پر آئس لینڈ ہے، جہاں 37 فی صد روڈ ایکسیڈنٹس کا تعلق شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں سے ہے۔ 35.5 فی صد حادثات کے ساتھ سلوینیا کا چوتھا نمبر ہے اور 34 فی صد حادثات کے ساتھ کینیڈا کا پانچواں نمبر ہے۔
اس فہرست میں نائجیریا کا نمبر ایک فی صد حادثات کے ساتھ سب سے آخری ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے