دنیا کے لمبے ترین مرد نیدر لینڈز کے ہیں۔
نیدر لینڈز کے مردوں کا اوسط قد 182.54 سینٹی میٹر ہے۔
کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/author/sahaab/
اس طرح 181.70 سنٹی میٹر کے قد کے ساتھ بلجیئم کے مردوں کی پوری دنیا میں دوسری پوزیشن بنتی ہے۔
جب کہ یورپی ملک استونیا کے مرد 181.59 سنٹی میٹر قد کے ساتھ پوری دنیا میں تیسری پوزیشن پر ہیں۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)