4 نومبر، اشرف حکیمی کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

"famousbirthdays.com” کے مطابق اشرف حکیمی (Achraf Hakimi)، مراکش کے مشہور فٹ بالر، 4 نومبر 1998ء کو میڈرڈ، سپین میں مراکشی خاندان میں پیدا ہوئے۔
والد کا تعلق ’’وادی زم ‘‘ سے جب کہ والدہ کا شمالی مراکش کے شہر ’’قصر الکبیر‘‘ سے ہے۔
’’مراکش ورلڈ نیوز‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق چھٹے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے افریقی فٹ بالر ہیں، جو ہر ہفتے 215,000 ڈالر سے زیادہ کماتے ہیں۔ ’’جوائے ایوارڈز 2022ء‘‘ کے لیے عرب کے ٹاپ ایتھلیٹ بھی نام زد ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے