18 ستمبر، فرانسس ہربرٹ براڈلے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فرانسس ہربرٹ براڈلے (Francis Herbert Bradley)، مشہور انگریز فلسفی، 18 ستمبر 1924ء کو اکسفورڈ، انگلستان میں انتقال کرگئے۔
عام طور پر F. H. Bradley کے نام سے جانتے ہیں۔ 30 جنوری 1846ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ فلسفی اور جدلیات داں تھے، جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور اِفادیت پسندی کے اثرات سے جدا کرنے کی کوشش میں ہیگل کے طرز کی (مامل مثالیت) کو پیش کیا۔ ہیگل ہی کی طرح اُنھوں نے بھی منطق کے جدلیاتی تجزے کے اصولوں کی حمایت کی۔ آخری عمر میں اُن کے نظریے میں فلاطونیت کے اثرات در آئے۔
ان کی چند مشہور کتب ذیل میں دی جاتی ہیں:
The Presuppositions of Critical History (1874)
Ethical Studies, (1876)
The Principles of Logic (1883)
Appearance and Reality (1893)
Essays on Truth and Reality, Oxford: Clarendon Press, 1914.
Collected Essays, vols. 12, Oxford: Clarendon Press, 1935

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے