17 ستمبر، بے خود بدایونی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق بے خود بدایونی (Bekhud Badayuni)، بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر، 17 ستمبر 1857ء کو بدایوں، اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
اصل نام مولوی عبد الحئی تھا۔ والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ تعلق بدایوں (اُتر پردیش) بھارت سے تھا۔ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد تھے۔
10 نومبر 1912ء کو بدایوں میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے