سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ گنجے افراد چیک ریپبلک (Czechia) میں ہیں، جہاں کل آبادی کا 42.8 فی صد گنجے افراد پر مشمتل ہے۔
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر 42.6 فی صد کے ساتھ سپین ہے۔ تیسرے نمبر پر 41.2 فی صد کے ساتھ جرمنی تیسرے نمبر پر ہے۔
فہرست میں سب سے آخری نمبر جاپان کا ہے جہاں کی آبادی کا 26.8 فی صد گنجے افراد پر مشتمل ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)