دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے بارے پڑھئے عجیب و غریب تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ ’’ہمنگ برڈ‘‘ کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ دنیا کے اس سب سے چھوٹے پرندے کا وزن ایک عام سکے جتنا یعنی 2 گرام سے بھی کم ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ ہمنگ برڈ امریکہ میں پایا جانے والا پرندہ ہے جو موجود پرندوں میں سب سے چھوٹی قسم ہے۔ اس کی لمبائی 7.5 سینٹی میٹر تا 13 سینٹی میٹر (3 تا 5 انچ) ہوتی ہے۔