سوات یونیورسٹی تباہی کے دہانے پر

نہ جانے وہ کون سا سال اور مہینہ تھا جب مملکتِ خداد کے سابقہ وزیرِاعظم جناب زیڈ اے بھٹو نے سوات میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا تھا؟ اور نہیں معلوم کے کتنے سالوں بلکہ عشروں بعد خدا خدا کرکے سال دو ہزار دس میں سوات یونیورسٹی آخرِکار قائم ہو ہی گئی، جس پر […]

اسموگ کی وجوہات اور ممکنہ تدابیر

ایک قوم کی خوشی، غمی، مصائب اور مشکلات ایک فرد کی بہ نسبت زیادہ طویل المیعاد ہوتی ہیں۔ کہنا یہ ہے کہ فرد کا درد وقت کے ساتھ جاتا رہتا ہے جبکہ قوم کی ذکر شدہ مشکلات دیرپا اور نتائج دور رس ہوتے ہیں، جس میں سارا معاشرہ ان سے متاثر ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر […]

اگلی خودکشی تک سب اچھا ہے

آج سے ایک برس پہلے اعزاز علی نے NUST اسلام آباد سے میکینکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ جون 2017ء میں جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ’’نسٹ‘‘ دنیا کی بہترین یونیورسیٹیوں میں 437 ویں نمبر پر ہے، جو کسی بھی پاکستانی یونیورسٹی کے لئے قابل فخر بات ہے۔ انہی نامور اداروں کے بھروسے والدین […]

دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے بارے پڑھئے عجیب و غریب تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ ’’ہمنگ برڈ‘‘ کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ دنیا کے اس سب سے چھوٹے پرندے کا وزن ایک عام سکے جتنا یعنی 2 گرام سے بھی کم ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ ہمنگ برڈ امریکہ میں پایا جانے والا پرندہ ہے جو موجود […]

جوتے میں پاؤں دُکھتے ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بسا اوقات تنگ یا غیرمعیاری جوتا پہننے کی وجہ سے پاﺅں دکھنے لگتے ہیں۔ ایسا ان لوگوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے، جو زیادہ پیدل چلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاؤں کے اس قسم کے درد سے نجات پانے کے لئے ادویات کی ضرورت بالکل نہیں ایک عام سا گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔ پلاسٹک کی کسی […]

کیا واقعی تیز چال چلنے والے لمبی عمر پاتے ہیں؟

یونیورسٹی آف پٹس برگ کی شعبہ ادویہ کی پروفیسر "سٹیفین سٹوڈنسکی” کی ایک تحقیق کے مطابق تیز چال چلنے والے درمیانی چال چلنے والوں سے لمبی عمر پاتے ہیں۔ سٹوڈنسکی نے اپنی تحقیق کے لئے 34,000 سینئرز کا ٹھیک 21 سال تک مختلف رفتار سے چالوں کا معائنہ کیا۔ وہ اپنی تحقیق کی روشنی میں […]