سرخ بالوں والے افراد کی اکثریت کہاں پیدا ہوتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سرخ بالوں والے افراد سب سے زیادہ کہاں پیدا ہوتے ہیں؟
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سب سے زیادہ سرخ بالوں والے افراد سکاٹ لینڈ میں پیدا ہوتے ہیں ۔ اس کے بعد باری آئر لینڈ کی آتی ہے جہاں سرخ بالوں والے افراد کی اکثریت زیادہ ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق پوری دنیا کی آبادی کا دو فیصد سرخ بالوں والے افراد پر مشتمل ہے۔