مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے پریشان ہیں، تو یہ ٹوٹکا ضرور آزمائیں

مکھیاں جہاں ہماری صحت بگاڑنے میں بڑا کردار ادا کرتی ہیں وہاں وقت بے وقت ان کی بھنبھناہٹ بھی آدمی کو تنگ کرتی رہتی ہے۔ اگر آپ تندرست رہنے کے ساتھ ساتھ مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے تنگ ہیں، تو چلئے ذیل میں دیا گیا ٹوٹکا آزمائیے۔ مکھیوں کو دور بھگانے کے لئے کسی قسم کی […]

سرخ بالوں والے افراد کی اکثریت کہاں پیدا ہوتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سرخ بالوں والے افراد سب سے زیادہ کہاں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سب سے زیادہ سرخ بالوں والے افراد سکاٹ لینڈ میں پیدا ہوتے ہیں ۔ اس کے بعد باری آئر لینڈ کی آتی ہے جہاں سرخ بالوں والے افراد کی اکثریت زیادہ […]

لویہ حجرہ، چنگئی زرہ خیلہ کی سو سالہ پرانی عمارت

دریائے سوات کے کنارے سرسبز کھیتوں کے بیچ آباد ’’ذرہ خیلہ چنگئی‘‘ تحصیل بریکوٹ کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ گاؤں میں موجود کئی ایک اشیا پر ان کی تاریخی قدر و قیمت کے حوالہ سے بات کی جا سکتی ہے۔ تاہم گاؤں کے وسط میں واقع تقریباً سو سے زائد سال پرانے حجرہ کو […]

جماعت اسلامی کے پاس اَپر سوات کے لئے کیا بیانیہ ہے؟

محترم سراج الحق صاحب کی امارت سنبھالنے کے بعد راقم کو جماعت اسلامی سے بڑی امیدیں وابستہ ہوچکی تھیں۔ سراج الحق صاحب درج ذیل چند خصوصیات کی بنا پر پسندیدہ شخصیت ٹھہرے۔ ٭ گذشتہ متنازعہ امیرِجماعت کے برعکس سراج الحق صاحب کی برداشت اور صبر و تحمل کی طرزِ سیاست اپنانا۔ ٭ ملکی سیاست کو […]

حسین سوات

مئی کی 26 تاریخ تھی۔ پاکستان کے بیشتر شہروں کا درجہ حرارت 45 ڈگری سیلشئس سے زیادہ تھا۔ مجھے ٹھنڈ لگ رہی تھی۔ میں کسی چٹان کی اوٹ کی تلاش میں تھا، تاکہ اس ٹھنڈی ہوا سے بچ سکوں۔ ساتھیوں کی حالت بھی ایسی تھی۔ ایسے میں مجھے شہروں میں بستے ان غریبوں کی فکر […]