کمزوری یا تھکن سے نجات کے لئے ایک آزمودہ ٹوٹکا

بسا اوقات ادویات کو چھوڑ چھاڑ کر گھریلو ٹوٹکے آزمانے سے بھی صحت میں بہتری آتی ہے۔

ایسا ہی ایک ٹوٹکا اس وقت کارگر ثابت ہوتا ہے جب کسی کو کمزوری یا تھکن محسوس ہو رہی ہو۔ اس موقع پر ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچہ چینی اور چوتھائی چائے کا چمچ نمک حل کرکے پینا فائدہ مند عمل ثابت ہوتا ہے۔ محض ایک تا دو گلاس پینے سے آپ خود کو بہتر محسوس کریں گے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ لیا جاسکتا ہے۔