کان میں درد ہو، تو یہ ٹوٹکا ضرور آزمائیں!

کیا آپ کان کے درد سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ تو جان لیں کہ اس کے لئے کسی بڑی یا چھوٹی دوا کی بالکل ضرورت نہیں، بس ایک عام سا گھریلو ٹوٹکا آزمائیے، اِفاقہ ہوگا۔ ایسا کیجئے کہ بازار سے مولی خرید کر اس کو باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس عمل کے بعد […]
سوتے وقت کون سی حس کام کرنا چھوڑ جاتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ سوتے وقت کون سی حس کام کرنا چھوڑ جاتی ہے؟ یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہمیں قدرت نے پانچ مختلف حواس (دیکھنا، سننا، چھونا، چکھنا، سونگھنا) سے نواز رکھا ہے، لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سوتے وقت ہماری تین حواس (سونگھنے، چکھنے اور دیکھنے کی حس) […]
مسئلہ کشمیر بارے محمود خان اچکزئی کا خیال

اگست 2017ء میں اخبارات نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مشہور سیاسی لیڈر محمود خان اچکزیٔ کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے وہ تجویز ظاہر کر دی جو مجھ سمیت کئی شہریوں کو درست معلوم ہوتی ہے۔ بے شمار باتیں بہت کڑوی ہوتی ہیں، بہت سارے لوگوں کو پسند نہیں ہوتیں۔ اُن میں ایک […]
دنیا کا نیا منظرنامہ اور پاکستان

مملکت خدادا پاکستان میں سیاسی اور سماجی حالات امریکہ اور پڑوسی ممالک میں جاری بحران سے پیوستہ ہیں۔ پاکستان پر گذشتہ دو تین دہائیاں بہت ہی تلخ گزری ہیں۔ آج کی غیر یقینی صورتحال کا اندازہ کئی سال پہلے شورشوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ آپریشن ضربِ عضب اور رد الفساد کے نام سے دہشت […]
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ جڑواں بچے اپنی بولی خود ایجاد کرتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ جڑواں بچے ایک دوسرے کا مدعا سمجھنے کے لئے اپنی بولی خود ایجاد کرتے ہیں؟ اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا میں جنم لینے والے کچھ جڑواں بچے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے مروجہ زبانوں کو چھوڑ کر اپنی زبان خود ایجاد کرتے ہیں۔ […]
کمزوری یا تھکن سے نجات کے لئے ایک آزمودہ ٹوٹکا

بسا اوقات ادویات کو چھوڑ چھاڑ کر گھریلو ٹوٹکے آزمانے سے بھی صحت میں بہتری آتی ہے۔ ایسا ہی ایک ٹوٹکا اس وقت کارگر ثابت ہوتا ہے جب کسی کو کمزوری یا تھکن محسوس ہو رہی ہو۔ اس موقع پر ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچہ چینی اور چوتھائی چائے کا چمچ نمک حل […]