11 فروری، ہیری مارٹنسن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہیری مارٹنسن (Harry Martinson) سویڈش زبان کے معروف لکھاری اور شاعر، 11 فروری 1978ء کو اسٹاک ہوم، سویڈن میں انتقال کرگئے۔
6 مئی 1904ء کو جامشوگ (سویڈن) میں پیدا ہوئے۔ ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں اورہم وطن ’’آیونڈ جوہنسن‘‘ کو 1974ء میں نوبل ادب انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے