سیلفی لینے کے اس مقبول ترین انداز کی وجہ جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ انداز دراصل سیلفی کا پوری دنیا میں مقبول ترین انداز ہے۔
ویب سائٹ کی خبر کہتی ہے کہ ’’ایک سروے کے مطابق آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی تصویر اس لیے اُتاری جاتی ہے کہ لوگوں کو بس یہ دکھایا جاسکے کہ ان کے پاس آئی فون (iPhone) ہے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے